96

ڈاکٹر غلام حسین آصف اور ڈاکٹر فیضان کمال کا بڑا اقدام

ڈاکٹر غلام حسین آصف سینئیر آئی سرجن ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی اور ڈاکٹر فیضان کمال ریڈیالوجسٹ نے کرونا سنٹر کے لئے ستر سے زائد حفاظتی کٹس،ہاتھوں کے دستانے اور ماسک ڈونیٹ کئیے۔۔اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بھی موجود تھے
These more than 70 PPEs, face masks and gloves are donated to the Corona centre by Dr Ghulam Hussain Asif senior consultant eye surgeon and Dr Faizan Kamal Radiologist. DHQ hospital vehari.
۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں