Photo Not Available. 114

احساس پروگرام میں خواتین میں رقوم تقسیم کی گئیں

وہاڑی ( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم پاکستان احساس کفالت پروگرام کے تحت مستحق خواتین کو رقم کی ادائیگیوں کا سلسلہ جاری ھے اے ڈی سی آر فاروق ڈوگر کا سنٹرز کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیا وہاڑی۔وزیر اعظم پاکستان کا احساس کفالت پروگرام کے تحت وہاڑی میں بنائے گئے سنٹرز پر مستحق خواتین کو رقم کی ادائیگی کا سلسلہ جاری اے ڈی سی آر فاروق ڈوگر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق رقم کی ادائیگی کی جا رہی ہیں یہ وہ رقم ھے جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملتی تھی اب اس رقم کو احساس کفالت پروگرام کا نام دے کر مستحق خواتین میں حکومت کے ایس او پیز کے مطابق تقسیم کی جا رہی ہے ساتھ ساتھ ان مستحق خواتین کو بقایاجات بھی دیئے جا رہے ہیں اے ڈی سی آر فاروق ڈوگر نے وہاڑی کے سنٹرز کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں